دانت کا درد ہو یا دانت میں کیڑا لگنے کا مسئلہ، صرف7بار یہ چھوٹی سی آیت پڑھیں ، انشا اللہ فوری درد ختم ہوجا ئے گا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) دانت کا درد ہو یا دانت میں کیڑا لگنے کا مسئلہ، صرف7بار یہ چھوٹی سی آیت پڑھیں ، انشا اللہ فوری درد ختم ہوجا ئے گا . .

دانت کا درد ایسا مسئلہ ہے جو اگر ہو جائے تو رات ہو یا دن ، چین سکون کی نیند لینا حرام ہو جا تا ہے ، اور پھر جب بات ہودانت میں کیڑے کی تو درد کو درد سے ضرب دیتے جائیں بلکہ وہ بھی کم ہے . قارئین ہم آپ کیلئے آج دانت درد کا ایک ایسا زبردست نسخہ لائے ہیں جس سے انشا اللہ آپ کی یہ مشکل تو ضرور حل ہو جائے گی ، طریقہ کار یہ ہے کہ درد والی جگہ کو آپ نے کھال کے اوپر سے انگلی سے دبانا ہےاس دانت کو اس داڑھ کو تو انگلی سے دبانے کے بعد یہ آیت مبارکہ ((قُلْ هُوَ الَّذِیْۤ اَنْشَاَكُمْ وَ جَعَلَ لَكُمُ السَّمْعَ وَ الْاَبْصَارَ وَ الْاَفْـٕدَةَؕ-قَلِیْلًا مَّا تَشْكُرُوْنَ) بہت ہی آسان آیت مبارکہ ہے ، اس آیت مبارکہ کو آپ نے صرف اور صرف سات مرتبہ پڑھنا ہے سات سیکنڈ کا یہ عمل ہے اول و آخر ایک ایک مرتبہ درود پاک لازمی پڑھیئے گا انشاء اللہ عزوجل دانتوں میں یا داڑھ میں کسی بھی قسم کا درد ہوا فورا آرام ہوجائے گا بڑا طاقتور عمل ہے آپ نے لازمی اس آیت مبارکہ کو یاد کرلیں یا د نہیں ہوتا تو دیکھ کر پڑھ لیا کریں آپ کو اس سے بہت فائدہ ہوگا تو عمل بہت ہی آسان ہے . . .

متعلقہ خبریں