دانت کا درد ہو یا دانت میں کیڑا لگنے کا مسئلہ، صرف7بار یہ چھوٹی سی آیت پڑھیں ، انشا اللہ فوری درد ختم ہوجا ئے گا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) دانت کا درد ہو یا دانت میں کیڑا لگنے کا مسئلہ، صرف7بار یہ چھوٹی سی آیت پڑھیں ، انشا اللہ فوری درد ختم ہوجا ئے گا ۔۔دانت کا درد ایسا مسئلہ ہے جو اگر ہو جائے تو رات ہو یا دن ، چین سکون کی نیند لینا حرام ہو جا تا ہے ، اور پھر جب بات ہودانت میں کیڑے کی تو درد کو درد سے ضرب دیتے جائیں بلکہ وہ بھی کم ہے۔ قارئین ہم آپ کیلئے
آج دانت درد کا ایک ایسا زبردست نسخہ لائے ہیں جس سے انشا اللہ آپ کی یہ مشکل تو ضرور حل ہو جائے گی ، طریقہ کار یہ ہے کہ درد والی جگہ کو آپ نے کھال کے اوپر سے انگلی سے دبانا ہےاس دانت کو اس داڑھ کو تو انگلی سے دبانے کے بعد یہ آیت مبارکہ ((قُلْ هُوَ الَّذِیْۤ اَنْشَاَكُمْ وَ جَعَلَ لَكُمُ السَّمْعَ وَ الْاَبْصَارَ وَ الْاَفْـٕدَةَؕ-قَلِیْلًا مَّا تَشْكُرُوْنَ) بہت ہی آسان آیت مبارکہ ہے ، اس آیت مبارکہ کو آپ نے صرف اور صرف سات مرتبہ پڑھنا ہے سات سیکنڈ کا یہ عمل ہے اول و آخر ایک ایک مرتبہ درود پاک لازمی پڑھیئے گا انشاء اللہ عزوجل دانتوں میں یا داڑھ میں کسی بھی قسم کا درد ہوا فورا آرام ہوجائے گا بڑا طاقتور عمل ہے آپ نے لازمی اس آیت مبارکہ کو یاد کرلیں یا د نہیں ہوتا تو دیکھ کر پڑھ لیا کریں آپ کو اس سے بہت فائدہ ہوگا تو عمل بہت ہی آسان ہے ۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

6 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

7 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

7 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

7 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

7 hours ago