اعتکاف کے خواہشمند یکم رمضان المبارک سے اندراج کروائیں، حرمین انتظامیہ

مکہ مکرمہ(قدرت روزنامہ)انتظامیہ حرمین شریفین نے کہا ہے کہ اعتکاف کے خواہشمند یکم رمضان المبارک سے اندراج کرائیں۔ مکہ مکرمہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق انتظامیہ حرمین شریفین نے اس حوالے سے اعتکاف کے خواہشمند افراد سے کہا
کہ وہ خصوصی ایپ سے اندراج کرائیں۔ الحرمین ایپ یا ویب سائٹ کے ذریعہ اندراج 5 رمضان المبارک تک جاری رہے گا۔ انتظامیہ نے مزید بتایا کہ معتکفین کو اجازت نامے 16 سے 19 رمضان تک جاری ہوں گے۔ انتظامیہ کے مطابق اجازت نامے گیٹ نمبر 119 کے سامنے اعتکاف کیبن سے وصول کیے جائیں۔

Recent Posts

رواں سال کا آخری سورج گرہن پاکستان میں دیکھا جاسکے گا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رواں برس کا دوسرا اور آخری سورج گرہن پاکستان میں دیکھا جاسکے…

1 min ago

جسٹس منصور علی شاہ نے سپریم کورٹ سے آج کی رخصت لے لی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) جسٹس منصور علی شاہ نے سپریم کورٹ سے آج کی رخصت لے…

6 mins ago

دو قومی صوبے میں صحت کے لئے وسائل اور فنڈز مہیا نہیں کیے جا رہے ،خوشحال کاکڑ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ طب…

9 mins ago

آٹے کا تھیلا 100روپے مزید مہنگا

پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا، ایک ماہ کے دوران 20 کلو آٹے…

12 mins ago

پشتون بلوچ صوبے میں برابری ہر شعبہ زندگی میں ناگزیر ہے، پشتونخواہ میپ

ژوب+شیرانی(قدرت روزنامہ)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنماﺅں نے کہا ہے کہ پشتون بلوچ صوبے میں برابر…

15 mins ago

ٹرانسپورٹرز نے پٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کو مسترد کردیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی نے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ معمولی کمی…

21 mins ago