ن لیگ کا سیکرٹریٹ سیل ۔۔۔!!! کیا ہونیوالا ہے ؟ خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے ن لیگ کا ماڈل ٹائون سیکرٹریٹ سیل کردیا . نجی ٹی وی چینل کے مطابق گذشتہ روز انتظامیہ نے مسلم لیگ ن کے سیکرٹریٹ سے ملحقہ علاقوں میں بھی چار کورونا کیسز سامنے آنے پر سمارٹ لاک ڈائون نافذ کردیا ، رپورٹ کے مطابق جب ملحقہ علاقوں میںچار کرونا کیسز سامنے آئے تو گلی کو پالیسی کے مطابق سمارٹ لاک ڈائون کے تحت سیل کردیا گیا .

اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ڈائون موقع پر پہنچے اور ن لیگ کے سیکرٹریٹ کے مرکز ی دروازے سمیت متاثرہ گلی کو سیل کردیا کمشنر کی جانب سے چھ پولیس اہلکاروں سمیت ضلعی انتظامیہ کے اہلکار تعین کئے گئے جو وائرس کے پھیلا ئو کو روکنے سے متعلق نگرانی کریں گے . . .

متعلقہ خبریں