ن لیگ کا سیکرٹریٹ سیل ۔۔۔!!! کیا ہونیوالا ہے ؟ خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے ن لیگ کا ماڈل ٹائون سیکرٹریٹ سیل کردیا ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق گذشتہ روز انتظامیہ نے مسلم لیگ ن کے سیکرٹریٹ سے ملحقہ علاقوں میں بھی چار کورونا کیسز سامنے آنے پر سمارٹ لاک ڈائون نافذ کردیا ،
رپورٹ کے مطابق جب ملحقہ علاقوں میںچار کرونا کیسز سامنے آئے تو گلی کو پالیسی کے مطابق سمارٹ لاک ڈائون کے تحت سیل کردیا گیا ۔اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ڈائون موقع پر پہنچے اور ن لیگ کے سیکرٹریٹ کے مرکز ی دروازے سمیت متاثرہ گلی کو سیل کردیا کمشنر کی جانب سے چھ پولیس اہلکاروں سمیت ضلعی انتظامیہ کے اہلکار تعین کئے گئے جو وائرس کے پھیلا ئو کو روکنے سے متعلق نگرانی کریں گے۔

Recent Posts

شوگر ملز ایسوسی ایشن کا گورنر اسٹیٹ بینک کو خط، قرضوں کی ادائیگی میں توسیع کا مطالبہ

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے قرضوں کی ادائیگی میں توسیع کے…

6 mins ago

ندا یاسر نے اپنے شوہر کے دوسری شادی سے متعلق بیان پر ردعمل دیدیا

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ ندا یاسر نے اپنے شوہر و…

14 mins ago

علی وزیر کی نظر بندی میں مزید 15 روز کی توسیع

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)ضلعی انتظامیہ نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی نظر بندی میں مزید…

31 mins ago

چیمپئینز کپ؛ ماخورز کے مینٹور مصباح الحق ٹیم کو ٹورنامنٹ کے بیچ تنہا چھوڑ کر امریکا روانہ

لاہور(قدرت روزنامہ)چیمپئینز ون ڈے کپ میں ماخورز کے مینٹور کو ٹورنامنٹ کو بیچ میں چھوڑ…

41 mins ago

قطر ایئر لائن نے لبنان سے آنیوالی پروازوں میں واکی ٹاکی اور پیجرز لانے پر پابندی لگا دی

دوحہ (قدرت روزنامہ)لبنان میں پیچر اور واکی ٹاکی میں دھماکوں کے بعد قطر ایئر لائن…

54 mins ago

کنسرٹ کے دوران مداح نے بھارتی گلوکار کو موبائل فون دے مارا، ویڈیو وائرل

پیرس (قدرت روزنامہ) دلجیت دوسانجھ نے پیرس میں ہونے والے دلومیناتی کانسرٹ میں شاندار پرفارمنس…

1 hour ago