کوئٹہ (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجونے الاؤنسز کمیٹی کی ڈاکٹروں اور طبی عملے کےالاؤنسز میں اضافے کی سفارشات کابینہ اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت کردی ۔الاؤنسز کمیٹی نے ہیلتھ پروفیشنل الاو¿نس اور طبی عملے اور مخصوص کلاس فور ملازمین کے لئے رسک الاؤنسزکی سفارش کی ہے الاو¿نس کمیٹی کی شیخ زید اسپتال کی پی جی ایم آئی سے ٹیچنگ فیکلٹی کے لئے ٹیچنگ الاؤنسز کی بھی سفارش گئی ہے حکومت اور ڈاکٹروں کے مابین منعقد مذاکرات کے تحت ڈاکٹروں اور طبی عملے کے الاؤنسز کا معاملہ الاؤنسز کمیٹی کا ریفر کیا گیاتھا کمیٹی کی سفارشات آئندہ دو روز میں منعقد ہونے والے کابینہ اجلاس میں منظوری کے لئے پیش کی جائیں گی۔
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان میں ان دنوں استعمال شدہ فون خریدنا ایک بہتر انتخاب ہے…
لندن (قدرت روزنامہ) چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) موسم کی تبدیلی کے ساتھ موسمی اشیاء کے دام بھی تیزی…
ڈیرہ بگٹی(قدرت روزنامہ)سنگسیلہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے لیویز…
لاہور (قدرت روزنامہ) واٹس ایپ دنیا بھر میں سب سے زیادہ مقبول پیغام رساں پلیٹ…
لاہور (قدرت روزنامہ) سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض کو ایک بار پھر پاکستان کرکٹ بورڈ…