اب اس کیس میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے . بھارتی ریاست مہاراشترا کے شہر تھانے کی خصوصی عدالت نے دو ہزار کروڑ کے منشیات کیس میں سیل کیے گئے اداکارہ کے چھ بینک اکائونٹس تین ایف ڈیز اور ممبئی کے دو فلیٹس کو ریلیز کرنے کی درخواست مسترد کردی . .
ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی اداکاروں کیخلاف آئے دن کیسز بنتے رہتے ہیں اور اس کی وجہ سے اداکاروں کو عدالت کے سامنے بار بار پیش ہونا پڑتا ہے کروڑوں کی منشیات کیس میںملوث بالی ووڈ کی سابق اداکارہ ممتا کلکرنی کومالی مشکلات کا سامنا بہن کے علاج کیلئےبھی پیسے کم پڑ گئے . تفصیلات کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری کی سابق اداکارہ ممتا کلکرنی کا نام 2016 میں منشیات
فروش سکینڈل میں سامنےآیا تھا انہیں وکی گوسوامی سے منسلک منشیات ریکٹ میںمرکزی ملزم نامزد کیاگیا تھا .
متعلقہ خبریں