اداکارہ ممتا کلکرنی آج کل کہاں اور کس حال میں ہیں ؟ خبر پڑھ کر آپ بھی افسردہ ہوجائینگے

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی اداکاروں کیخلاف آئے دن کیسز بنتے رہتے ہیں اور اس کی وجہ سے اداکاروں کو عدالت کے سامنے بار بار پیش ہونا پڑتا ہے کروڑوں کی منشیات کیس میںملوث بالی ووڈ کی سابق اداکارہ ممتا کلکرنی کومالی مشکلات کا سامنا بہن کے علاج کیلئےبھی پیسے کم پڑ گئے ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری کی سابق اداکارہ ممتا کلکرنی کا نام 2016 میں منشیات
فروش سکینڈل میں سامنےآیا تھا انہیں وکی گوسوامی سے منسلک منشیات ریکٹ میںمرکزی ملزم نامزد کیاگیا تھا ۔ اب اس کیس میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے ۔بھارتی ریاست مہاراشترا کے شہر تھانے کی خصوصی عدالت نے دو ہزار کروڑ کے منشیات کیس میں سیل کیے گئے اداکارہ کے چھ بینک اکائونٹس تین ایف ڈیز اور ممبئی کے دو فلیٹس کو ریلیز کرنے کی درخواست مسترد کردی

Recent Posts

امریکی کانگریس کا پاکستانی انتخابات کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن(قدرت روزنامہ) امریکی کانگریس نے پاکستان کے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں…

10 mins ago

عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں اور معاملات طے کریں، وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں…

15 mins ago

ن لیگ سے بات تب ہوگی جب عمران خان اور کارکنان باہر آئیں گے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ان…

23 mins ago

سونا مزید سستا ہوگیا

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ ہوئی۔…

3 hours ago

عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں: وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں…

3 hours ago

عمران خان ناکام ہوئے تو پاکستانی عوام ہار جائیں گے,فواد چودھری

لاہور(قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…

3 hours ago