ملک میں ایمرجنسی کا شورشرابا !!! وفاقی وزیر نے بڑی خبر دیدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ایک طرف جہاں ملک میں تحریک عدم اعتماد کو لے کر بے یقینی سی کیفیت بنی ہوئی ہے وہیں اب ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی خبریں سامنے آنے لگیں لیکن ایسے میں وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ملک میں ایمرجنسی نہیں لگ رہی۔شبلی فراز نے کہا ایسے کوئی حالات نہیں جس کی وجہ سے

ایمرجنسی نافذ کی جائے کیونکہ عوام عمران خان کیساتھ ہیں ،اس لیے کوئی غیر جمہوری قدم نہیں لیا جائے گا۔شبلی فراز نے کہا کہ وزیر اعظم پُر اعتماد ہیں، اپوزیشن کی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے، جس وزیر اعظم کے ساتھ عوام ہیں وہ ایمرجنسی کیوں لگائے گا۔دوسری جانب سینیٹر فیصل جاوید خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کا قوم سے خطاب مؤخر ہوگیا ہے۔غیر ملکی خط کو لے کر وزیر اعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بھی طلب کر لیا ہے اور ساتھ ہی انہوں نے پارلیمنٹ کے ان کیمرہ اجلاس میں خط دکھانے کا فیصلہ بھی کر لیا ہے ۔

Recent Posts

انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں مسلسل ساتویں روز کمی کا رجحان

کراچی(قدرت روزنامہ)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل ساتویں روز کمی کا رجحان ہے۔ کاروبار…

7 mins ago

سوزوکی نے آخر کار اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ کیری ڈبہ‘ بند کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں مشہور "کیری ڈبہ" سوزوکی بولان کا سفر باضابطہ طور پر ختم…

20 mins ago

پچھلے دور حکومت میں فوج کو سیاست کےلئے استعمال کرنے کی واردات کی کوشش ہوئی تھی، سیکیورٹی حکام

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ فیض حمید نے جو کچھ کیا اس…

31 mins ago

دنیا کی سب سے بڑی کمپنی مرسک کا پاکستانی کمپنی میں پارٹنرشپ طے پا گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)(دنیا کی سب سے بڑی شپنگ لائن کمپنی مرسک اور پاکستانی کمپنی میں…

43 mins ago

آئی ایم ایف دوست ممالک کی یقین دہانیوں سے مطمئن ہوگیا ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ…

49 mins ago

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے کےحوالے سے ویڈیو پیغام جاری کردیا

پشاور (قدررت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے نکلنے…

52 mins ago