“فرنیچر بھی مفت میں عمران خان کا نام استعمال کرکے لیا” ریحام خان کی تنقید پر اداکار منیب بٹ نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکار منیب بٹ نے عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’جانان‘ سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا۔
گزشتہ دنوں ریحام خان نے شوبز ستاروں کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور کہا تھا کہ یہ دیکھ کر بہت دکھ ہوا کہ وہ اداکار جن کی ہم ان آن سکرین ٹیلنٹ کی وجہ سے عزت کرتے ہیں وہ بےشرمی کے ساتھ اس اقتدار کی آواز بنے ہوئے ہیں جو بس اپنے جانے کے راستے پر ہے۔

اداکار منیب بٹ نے ریحام خان کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’آپ نے اپنی فلم جانان کے لیے بھاری سرمایہ کاری حاصل کی۔‘
منیب بٹ نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ فلم کے سیٹ کا فرنیچر تک انہوں نے عمران خان کا نام استعمال کر کے لوگوں سے مفت میں لیا تھا۔اداکار نے ریحام خان سے کہا کہ بڑے پن کا مظاہرہ کریں اور ہم پر تنقید بھی نہ کریں۔

Recent Posts

بلوچستان میں نئی ​​چیک پوسٹس کے خلاف احتجاج جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوشکی میں ہلاکتوں کے بعد مسافروں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے…

4 mins ago

بشریٰ بی بی کی بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ…

16 mins ago

غیر قانونی بھرتی کیس: پرویز الہٰی کی عدم حاضری کے باعث ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیر…

25 mins ago

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان ججوں کی تقرری کے طریقہ کار پر نظر ثانی کرنے کو تیار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ججز کی تقرری میں کلیدی کردار ادا کرنے والا ادارہ جوڈیشل کمیشن…

35 mins ago

حکومت نے بُلند شرح سود پر 57 کھرب ارب روپے کا ریکارڈ قرضہ لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ (جولائی تا اپریل)…

50 mins ago

متحدہ عرب امارات کے حکمران نمائندے کے انتقال پر شہباز شریف کی اظہارِ تعزیت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات کے حکمران نمائندے اور شاہی خاندان کے ایک اہم…

1 hour ago