جسٹس فائز عیسیٰ کا کورونا ٹیسٹ نیگیٹو آ گیا

(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ نیگیٹو آگیا ہے .   ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈاکٹرز کی ٹیم نے معائنے کے بعد جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو اسپتال سے گھر جانے کی اجازت دے دی ہے .

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ بھی کورونا وائرس سے صحت یاب ہو گئی ہیں . سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ کورونا وائرس میں مبتلا سرینا عیسیٰ نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ نیگٹیو آنے پر قرنطینہ ختم کر دیا ہے . واضح رہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ سرینا عیسیٰ 2 ہفتے قبل کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے . . .

متعلقہ خبریں