ماہ رمضان میں سکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

 

لاہور،کراچی (قدرت روزنامہ)محکمہ تعلیم سندھ نے رمضان المبارک میں اسکولوں کے اوقات کار جاری کردیے۔محکمہ تعلیم نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا جس کے مطابق پرائمری اسکول کی پہلی شفٹ 7:30 سے 11:30 ہوگی اور دوسری شفٹ 11:45 سے 2:45 ہوگی۔سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری کلاسز کی ٹائمنگ 7:30 سے 11:30 ہوگی۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق جمعہ کے روز اسکولوں کے اوقات کار 10:45 سے 01:15 ہوں گے۔واضح رہے کہ رمضان کا چاند دیکھنے کیلیے 29 شعبان یعنی 2 اپریل ہفتے کو رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔ محکمہ موسمیات نے ہفتہ کو چاند نظر آنے کا امکان ظاہر کردیا ہے جس کے نتیجے

میں اتوار کو پہلا روزہ ہوسکتا ہے۔محکمہ تعلیم پنجاب نے بھی ماہ رمضان میں سکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے، سکولوں کے اوقات کار صبح ساڑھے سات بجے سے ساڑھے بارہ بجے تک ہوں گے، لڑکیوں کے سکولوں میں پندرہ منٹ پہلے چھٹی دی جائے گی۔

Recent Posts

کے پی میں امن کیلیے گرینڈ جرگہ، وفاقی و صوبائی حکومتیں ایک پلیٹ فارم پر

پشاور(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا میں امن کے لیے وفاقی و صوبائی حکومتیں اور سیاسی جماعتیں ایک…

15 mins ago

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان آئینی ترامیم پر اتفاق

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور چیئرمین پیپلز…

38 mins ago

وفاقی کابینہ نے 5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ نے 5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کرنے کی…

50 mins ago

پاکستان کے عوام سعودی عرب کے ساتھ گہری محبت اور احترام کے جذبات رکھتے ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف نے سعودی کاروباری وفد کو پاکستان کی جانب سے مکمل تعاون کا یقین…

2 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے سے زائد اضافے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی بیرل 7 ڈالر تک اضافہ ریکارڈ اسلام آباد (قدرت…

2 hours ago

پاکستان ہمارا گھر اور ہمارا خاندان ہے، ہمارا تعلق چند دہائیوں کا نہیں 1400 سال کا ہے،سعودی وزیر

پاکستان اور سعودی عرب کے مابین معاشی تعاون کا نیا دور شروع ہوگیا، سعودی وزیر…

2 hours ago