حکومت جانے کے بعد یہ کام ضرور ہو گا، حامد میر کا بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معروف صحافی حامد میر نے جیو ٹی وی نیوز کے پروگرام میں کہا ہے کہ جب یہ حکومت ختم ہو گی تو اس خط کی تحقیقات ہوں گی تو عمران خان کی مشکلات میں اضافہ ہو گا۔ان کا پروگرام میں کہنا تھا کہ اگر یہ خط 7مارچ کو آیا تھا تو اسے پہلے پارلیمنٹ میں کیوں نہیں لایا گیا؟حامد میر نے وزیراعظم اور ان کے وزراء سے سوال کیا کہ اگر یہ بیرونی سرگوشیاں ہیں تو اس غیرت مند قوم کو بتا دیں کہ آپ کو یہ خط 7مارچ کو آیا لیکن اس کو او آئی سی

کے اجلاس میں کیوں نہیں رکھا گیا؟اس ملک کے سفیر کو کیوں مدعو کیا گیا تھا؟ معروف صحافی کا کہنا تھا کہ حکومت کے جانے کے بعد اس خط کی تحقیقات ضرور کی جائیں گی کہ کس طرح وزیراعظم نے اس خط کو جلسے میں لہرایا تھا ان کا کہنا تھا اس وقت وزیراعظم عمران خان مشکل میں پھنس جائیں گے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ قوم کو بے وقوف بنانا بند کریں۔

Recent Posts

کے پی میں امن کیلیے گرینڈ جرگہ، وفاقی و صوبائی حکومتیں ایک پلیٹ فارم پر

پشاور(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا میں امن کے لیے وفاقی و صوبائی حکومتیں اور سیاسی جماعتیں ایک…

17 mins ago

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان آئینی ترامیم پر اتفاق

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور چیئرمین پیپلز…

40 mins ago

وفاقی کابینہ نے 5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ نے 5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کرنے کی…

51 mins ago

پاکستان کے عوام سعودی عرب کے ساتھ گہری محبت اور احترام کے جذبات رکھتے ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف نے سعودی کاروباری وفد کو پاکستان کی جانب سے مکمل تعاون کا یقین…

2 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے سے زائد اضافے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی بیرل 7 ڈالر تک اضافہ ریکارڈ اسلام آباد (قدرت…

2 hours ago

پاکستان ہمارا گھر اور ہمارا خاندان ہے، ہمارا تعلق چند دہائیوں کا نہیں 1400 سال کا ہے،سعودی وزیر

پاکستان اور سعودی عرب کے مابین معاشی تعاون کا نیا دور شروع ہوگیا، سعودی وزیر…

2 hours ago