ریکوڈک معاہدے کی تجدید صوبے کی ترقی کے لیے گیم چینجر ہے، ظہور بلیدی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) سابق صوبائی وزیر و رکن بلوچستان اسمبلی میر ظہور احمد بلیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بیرک گولڈ کمپنی کے ساتھ ریکوڈک کی تجدید شدہ معاہدے سے بلوچستان کو 25% ایکویٹی، مجموعی خالص اور دیگر صوبائی ٹیکسوں سے 5% رائلٹی، CSR کے لیے 500 ملین، مقامی لوگوں کے لیے 8000 نوکریاں ملتی ہیں . معاہدے کی تجدید صوبے کی ترقی کے لیے گیم چینجر ہے .

. .

متعلقہ خبریں