ریکوڈک معاہدے کی تجدید صوبے کی ترقی کے لیے گیم چینجر ہے، ظہور بلیدی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) سابق صوبائی وزیر و رکن بلوچستان اسمبلی میر ظہور احمد بلیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بیرک گولڈ کمپنی کے ساتھ ریکوڈک کی تجدید شدہ معاہدے سے بلوچستان کو 25% ایکویٹی، مجموعی خالص اور دیگر صوبائی ٹیکسوں سے 5% رائلٹی، CSR کے لیے 500 ملین، مقامی لوگوں کے لیے 8000 نوکریاں ملتی ہیں۔ معاہدے کی تجدید صوبے کی ترقی کے لیے گیم چینجر ہے۔

Recent Posts

کے پی میں ایک حکومت بشریٰ بی بی اور دوسری علی امین چلا رہے ہیں: گورنر کے پی

پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ صوبے میں اس وقت…

2 mins ago

حتمی احتجاج میں 2 سے 3 لاکھ لوگ نکل آئے تو کافی ہوں گے، شیر افضل مروت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت…

8 mins ago

اسموگ: علی ظفر کا مریم اورنگزیب سے حکومتی پالیسی کی تفصیلات فراہم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے پنجاب کی سینیئر وزیر مریم…

14 mins ago

موسم سرما میں گیس کی فراہمی کے نئے اوقات کیا ہوں گے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صارفین کے لیے گیس کے مستقل دباؤ کو برقرار رکھنے کے لیے…

19 mins ago

قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ، برطانوی ڈپلومیٹک پولیس کا دورہِ پاکستان ہائی کمیشن

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر کے آگے احتجاج اور…

24 mins ago

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی طبعیت اور علاج سے متعلق کیا کہا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف چند دن قبل گلے کے علاج کے…

29 mins ago