وزیراعظم عمران خان آخری بال تک کھیلیں گے، شرمناک حرکت کے کرداروں کا قوم کو پتہ ہے،قاسم خان سوری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آخری بال تک کھیلیں گے،پوری قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے، جو شرمناک حرکت ہو نے جارہا ہے اس کے کردار وں سے قوم واقف ہیں،ان بے ضمیروں اور کرداروں کا قوم کو پتہ ہے،ہمارا ایمان ہے کہ ہم حق پر کھڑے ہیں،کیا قومی غیرت کو اٴْجاگر کرکے عمران خان نے غلطی کی کیا آزاد خارجہ پالیسی کی بات کر کے غلطی کی سارے بکاؤ مال کو کبھی بھی کوئی بھی باہر سے کرپشن کا پیسہ لگا کر 15سے 20کروڑ میں کٹھ پتلیوں کے ذریعے ضمیر اور ووٹ خریدتے ہیں،کیا نیب کو یہ نظر نہیں آرہا۔
جمعرات کوپارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی سپیکر نے کہا کہ جب آپ ایک پارٹی کے ٹکٹ پر آتے ہیں تو کیسے تنہاء ووٹ کا فیصلہ کرسکتے ہیں بیرونی قوتوں کے اشارے پر ملکی حکومت گرانے کی سازش ہو رہی ہے،وزیراعظم نے دھمکی آمیز خط کو کابینہ کے سامنے پیش کیا،عسکری قیادت کے پاس تک بھی یہ خط پہنچی،بیرونی طاقتیں نام لیکر دھمکی دے رہی ہیں کہ عمران خان کو وزیراعظم نہیں ہونا چاہیے۔

قاسم سوری نے کہا کہ کیا برابری کی بنیاد پر تعلقات کی بات کر کے غلطی کی کیا ڈرون حملوں کے خلاف بات کر کے غلطی کی وزیراعظم کا جرم ملک کی خارجہ پالیسی کو اپنی اور عوام کی مفاد میں تشکیل دینے کی بات کرنا ہے،اپوزیشن کے لوگ کٹھ پتلی بنے ہوئے ہیں،کیا چند پیسوں پر بِکنے کو جمہوریت کہا جاتا ہی

Recent Posts

آرٹیکل 63 اے پر نظرثانی کی 27ماہ بعد سماعت ہوئی جلد بازی کا الزام غلط ہے، تحریری فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کے تحریری فیصلے میں کہا ہے…

26 mins ago

پانچ آئی پی پیز نے بارش کے پہلے قطرے کی مانند عوامی ریلیف کا آغاز کردیا، وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پانچ آئی پی پیز…

39 mins ago

شادی کے بعد شوہر نے کام سے روکا، سعدیہ امام کا ایک دہائی بعد اعتراف

لاہور (قدرت روزنامہ)سینیئر اداکارہ و ٹی وی میزبان سعدیہ امام نے شادی کے 12 سال…

58 mins ago

سنجے دت نے دل بہلانے کی خاطر اپنی ہی بیوی سے دوبارہ شادی کرلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بولی وڈ ’بابا‘ کہلانے والے اداکار سنجے دت نے 65 سال کی…

1 hour ago

ماضی میں ریما خان سے شادی کی خواہش کے سوال پر شان شاہد کی وضاحت

لاہور (قدرت روزنامہ)مقبول فلمی ہیرو شان شاہد نے ماضی میں ساتھی اداکارہ ریما خان سے…

2 hours ago

فیکٹ چیک: بیرسٹر سیف کو عہدے سے نہیں ہٹایا گیا، سوشل میڈیا پر وائرل نوٹیفکیشن فرضی قرار

پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد سیف کو عہدے سے نہیں ہٹایا گیا…

2 hours ago