لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے عثمان بزدار کے بعدنامزد وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کرنے والے اپنے منحرف اراکین اسمبلی کے خلاف حتمی تادیبی کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے ۔
ایک ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) مذکورہ اراکین سے لا تعلق ہے اس لئے انہیں کسی بھی موقع پر شمارنہیں کیا جاتا اور انہیں مائنس کر کے اپنی گنتی مکمل کی جاتی ہے ۔ ذرائع کے مطابق ان اراکین اسمبلی کو پارٹی کی طرف سے پہلے بھی نوٹس دئیے جا چکے ہیں تاہم رسمی کارروائی مکمل کرنے کیلئے اب ان کے خلاف حتمی تادیبی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے جو آئندہ چند روز میں ممکن ہے ۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’ستارے زمین پر‘ رواں برس ریلیز ہونے والی وہ فلم ہے جس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 24 نومبر کو…
لندن(قدرت روزنامہ)لندن ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جیسن گلیسپی کے ہیڈ کوچ…