ملک میں سیاسی عدم استحکام وزارتوں نے کام کرنا چھوڑدیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں سیاسی عدم استحکام، وزارتوں نے کام کرنا چھوڑدیا۔ وزارت توانائی میں تمام امور ٹھپ ہوگئے، ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی پیداوارکیلئے ایندھن کا بندوبست بھی نہ ہوسکا، پانی کی کمی کے باعث ڈیم بھی خالی ہوگئے۔ بجلی کا شارٹ فال 5 ہزارمیگاواٹ ہوگیا۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی 8 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ جاری ہے ۔ بجلی کی مجموعی پیداوار14 ہزار200 اورطلب 19 ہزارمیگاواٹ سے تجاوزکرگئی۔ پن بجلی ذرائع سے 1 ہزارمیگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے۔ سرکاری تھرمل پاورپلانٹ 3 ہزار200 میگاواٹ بجلی پیدا کررہے ہیں۔ آئی پی پیزکی پیداوار11 ہزارمیگاواٹ

Recent Posts

عامر خان کی فلم ’تارے زمین پر‘ کا سیکوئیل ’ستارے زمین پر‘ کب ریلیز ہوگا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’ستارے زمین پر‘ رواں برس ریلیز ہونے والی وہ فلم ہے جس…

17 mins ago

پی ٹی آئی کا احتجاج کوئی چیلنج نہیں، یہ کال خود ان کے لیے نقصان کا باعث بنے گی، رانا ثنااللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے…

27 mins ago

خیبرپختونخوا کے عوام کارکردگی پر ووٹ دیتے تو پی ٹی آئی کی حکومت نہ بنتی، شیر افضل مروت کی پھر تنقید

پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی…

38 mins ago

وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کا 24 نومبر کو ہر قیمت پر اسلام آباد پہنچنے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 24 نومبر کو…

50 mins ago

لندن ہائیکورٹ نے نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دے دیا

لندن(قدرت روزنامہ)لندن ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ…

1 hour ago

پی سی بی کی جیسن گلیسپی کو کوچنگ کے عہدے سے ہٹانے کی سختی سے تردید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جیسن گلیسپی کے ہیڈ کوچ…

1 hour ago