پرویز خٹک کا خالد مگسی سے ہاتھ ملانے سے انکار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے خالد مگسی سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا . تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قومی اسمبلی اجلاس شروع ہونے کے چند منٹ بعد ہی ملتوی کردیا گیا، وزیر دفاع پرویز خٹک نے حکومت کا ساتھ چھوڑ کر جانیوالے بی اے پی کے رہنماء خالد مگسی سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا اور انہیں اپوزیشن نشستوں کی جانب جانے کا اشارہ

.

.

متعلقہ خبریں