لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب میں حکومت سازی کیلئے سیاسی رابطوں کا سلسلہ تیز ہو گیا ، حکمران جماعت کے نامزد امیدوار چوہدری پرویز الٰہی کے بعدمسلم لیگ(ن) نے بھی تحریک انصاف کے ہم خیال (چھینہ گروپ) سے رابطہ کر لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے پی ٹی آئی کے ہم خیال (چھینہ گروپ )کے سربراہ غضنفر عباس چھینہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جس میں پنجاب میں حکومت سازی کیلئے تفصیلی گفتگو کی گئی ۔بتایا گیا ہے کہ حمزہ شہباز نے وزارت اعلی کیلئے پی ٹی آئی ہم خیال گروپ سے
حمایت مانگ لی ہے ۔غضنفر عباس چھینہ نے حمزہ شہباز کی درخواست پر مشاورت کے لئے وقت مانگ لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق آنے والے دنوںمیںحمزہ شہباز کی تحریک انصاف ہم خیال (چھینہ گروپ )کے اراکین سے ملاقات بھی متوقع ہے ۔
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…
ممبئی (قدرت روزنامہ) دی گریٹ انڈین کپل شرما شو کے میزبان معروف کامیڈین کپل شرمانے…
ایبٹ آباد (قدرت روزنامہ )سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وزیر اعظم اور آرمی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) غیرسرکاری تنظیم فافن نے الیکشن ٹریبونلز کی کارکردگی سےمتعلق رپورٹ جاری…
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے اسٹار اداکار ایوشمان کھرانہ نے اعتراف کیا ہے کہ فلم ’وکی…
ملتان (قدرت روزنامہ) پاکستان کسان اتحاد نے زرعی ٹیکس کے خلاف ملک بھر میں احتجاج…