پیپلز پارٹی پنجاب میں آئندہ سیاسی سیٹ اپ کیلئے متحرک ہو گئی

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب میں آئندہ سیاسی سیٹ اپ کیلئے متحرک ہو گئی ، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پانچ رکنی ٹیم تشکیل دیدی گئی . ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود،قمر زمان کائرہ، سید حسن مرتضیٰ ،ندیم افضل چن اورعلی حیدر گیلانی کمیٹی میں شامل ہیں .

پیپلز پارٹی کی کمیٹی پنجاب کے نئے وزیر اعلیٰ اور حکومت سازی کے ڈھانچے کے لئے مشاورت اور ملاقاتیں کرے گی

. .

متعلقہ خبریں