اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق صدر آصف زرداری کی چھوٹی صاحبزادر آصفہ بھٹو اکثر مقامات پر اپنے بھائی اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا ساتھ دیتے ہوئے دکھائی دیتی ہیں اور اب آصف علی زرداری نے آصفہ بھٹو کو پارلیمانی سیاست میں لانے کا اعلان کر دیاہے ۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سابق صدر بیٹی آصفہ بھٹو زرداری کا ہاتھ تھامے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی۔سابق صدر نے تحریک عدم اعتماد اور دیگر مسائل پر بات کی۔ اس دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ آپ اپنی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری کو پارلیمانی سیاست میں کب لا رہے ہیں؟ اس پر سابق صدر نے جواب دیا کہ انشاء اللہ اگلے الیکشن میں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)(دنیا کی سب سے بڑی شپنگ لائن کمپنی مرسک اور پاکستانی کمپنی میں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ…
پشاور (قدررت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے نکلنے…
ممبئی (قدرت روزنامہ)نیٹ فلکس پر دی گریٹ انڈین کپل شو سیزن 2 کے لیے مداح…
ہم ہر طرح سے آپ کو ناکام بنائیں گے، حامد خان اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان…
13 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 277 روپے 90 پیسے پر آگیا کراچی (قدرت…