رمضان میں سستے بازاروں کا انعقاد کیا جائے گا، فرح عظیم شاہ

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی صوبائی حکومت صوبہ بھر میں اشیائے خورد نوش اور سستے بازارکا انعقاد کیا جائے گا اور وزیر اعلی کی ہدایت پر آٹے کا معیار یار یقینی بنانے اور مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئے لیے تمام متعلقہ سیکرٹریوں اور ڈپٹی کمشنروں کو عملی اقدامات اٹھانے کے لیے بازاروں میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو مسلسل چیکنگ اور تاجروں سے رابطہ قائم کرنے کے احکامات بھی جاری کیے جائیں گے۔ ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے ماہ مقدس میں کمزور طبقات کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے خصوصی پیکج دے گی۔انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک میں شہریوں کومعیاری و مقررہ نرخوں پر اشیائے خوردونوش فراہم کرنے کے لئے مختلف مقامات پر سستا بازارقائم کردیئے جاے گئے جو بھی گرانفروشی اور غیر معیاری اشیائے خوردونوش میں ملوث پایا گیا تو ا ن کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔

Recent Posts

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

3 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

3 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

3 hours ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

3 hours ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

3 hours ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…

4 hours ago