تالیاں کیوں نہیں بجا رہے ، سیکیورٹی کانفرنس میں شرکاء نے تالیاں نہ بجائیں ، وزیراعظم عمران خان کا شرکاء سے شکوہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم کی آمد پر تالیاں نہ کوئی جوش و خروش، خطاب سے پہلے عمران خان کو مجمع کو جگانا پڑگیا . نجی ٹی وی جیو کے مطابق وزیراعظم عمران خان اسلام آباد سکیورٹی ڈائیلاگ کی افتتاحی تقریب میں خطاب کیلئے اسٹیج پر آئے تو یہ کہہ کر اپنی بات شروع کی کہ ماحول اتنا سنجیدہ کیوں ہے، نہ کوئی تالیاں نہ بات کر رہا ہے .

وزیراعظم کی بات سن کر سکوت ٹوٹ گیا اور پھر سب نے تالیاں

. .

متعلقہ خبریں