’’پنجاب میں نیا وزیراعلی علیم خان یا پھر حمزہ شہباز شریف ‘‘ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے تجویز کیا گیا نام سامنے آگیا

لاہور(قدرت روزنامہ) ’’پنجاب میں نیا وزیراعلی علیم خان یا پھر حمزہ شہباز شریف ‘‘متحدہ اپوزیشن کی جانب سے تجویز کیا گیا نام سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے علیم خان گروپ سے رابطہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق رابطے میں پنجاب میں حکومت سازی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے علیم خان گروپ سے پنجاب میں حکومت سازی کے لئے تعاون کی درخواست کی ہے۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ ابتدائی مشاورت میں وزیر اعلیٰ کے لئے حمز ہ شہباز کا نام تجویز کیا

گیا ہے۔ دوسری جانب نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب کا امیدوار بنائے جانے کا امکان ہے۔

Recent Posts

ملک میں آئین و قانون معطل، ہماری تحریک ایک دن کی نہیں ہوگی، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ…

1 min ago

وی پی این کے استعمال پر پابندی: سینیٹ کمیٹی کا اجلاس طلب، وزارت آئی ٹی کی شرکت سے معذرت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر پلوشہ خان نے سینیٹ…

8 mins ago

فری لانسرز کے لیے خوشخبری: پی ٹی اے کی جانب سے نئی وی پی این رجسٹریشن پالیسی کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے ملک بھر میں…

48 mins ago

پاکستان اور یونیسیف کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور یونیسیف نے موسمیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات سے بچوں کے…

55 mins ago

پی ٹی آئی نے اسلام آباد پر چڑھائی کی کوشش کی تو سختی سے نمٹا جائے گا، احسن اقبال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے…

1 hour ago

بشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کی تیاریوں کے لیے…

2 hours ago