اندرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے اچھی خبر

کراچی(قدرت روزنامہ)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک دوران پرواز فیس ماسک پہننے کی شرط ختم کردی۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی، جس میں بتایا گیا کہ اندرون ملک دوران پروازفیس ماسک پہننے کی شرط ختم کردی گئی۔

نئی ٹریول ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ 12سال اور 15سال سے اوپر ویکسی نیٹڈ مسافر اندرون ملک فضائی سفرکرسکیں گے جبکہ 12سال سے کم عمرمسافر بغیرویکسین سرٹیفکیٹ سفر کرسکیں گے۔

Recent Posts

پنجاب اور سندھ میں اسموگ اور دھند سے حدِنگاہ متاثر، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اور سندھ میں اسموگ اور دھند سےحدِنگاہ شدید متاثر ہے ،…

6 mins ago

9 مئی کو بانی پی ٹی آئی چاہتے تھے کہ لاشیں گریں، عطاتارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے…

15 mins ago

عمران خان کی رہائی کے لیے ارکان کانگریس کا خط پاکستان کے اندورنی معاملات میں مداخلت قرار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی دفتر خارجہ نے عمران خان کی رہائی کے لیے صدر بائیڈن…

24 mins ago

عمران خان کی فائنل کال، کیا پی ٹی آئی احتجاج کو دھرنے میں بدل پائے گی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے 24 نومبر…

30 mins ago

24 نومبر کے احتجاج سے قبل پی ٹی آئی میں اختلافات، 2 عہدیدار مستعفی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جانب سے 24 نومبر…

40 mins ago

مجھے سائیڈ لائن کرنے سے پارٹی اور عمران خان دونوں کا نقصان ہو رہا ہے، شیر افضل مروت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے سینیئر رہنما اور…

52 mins ago