وزیراعظم عمران خان آج سہ پہر3 بجے عوام سے براہ راست ٹیلیفونک گفتگو کریں گے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خان آج سہ پہر 3 بجے عوام سے براہ راست ٹیلیفونک گفتگو کریں گے . تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان عوام سے براہ راست ٹیلیفونک گفتگو میںٰ عوام کے سوالات کے جواب دیں گے .

نجی ٹی وی جیو کے مطابق وزیر اعظم کا آج پانچویں بار ٹیلیفون کے ذریعے عوامی رابطہ ہوگا . ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج صحافیوں اور اداکاروں سے بھی وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کریں گے جس میں وہ انہیں مراسلے کے بارے میں آگاہ کریں گے . ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیر اعظم کی صحافیوں اور اداکاروں سے ملاقات کا مقصد

انہیں اعتماد میں لینا ہے .

. .

متعلقہ خبریں