اہم سرکاری محکمے میں 25 کروڑ روپے کی ہیرا پھیری

(قدرت روزنامہ) محکمہ خزانہ کے مانیٹرنگ یونٹ ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس میں بڑی بے ضابطگی، ریونیو ڈیپازٹ میں 250ملین کی ہیرا پھیری کا انکشاف، ذمہ دار کو اینٹی کرپشن کی تحویل میں دے دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سیکرٹری خزانہ افتخار علی ساہو کی مانیٹرنگ یونٹ کی کارکردگی پر کڑی نظر رنگ لے آئی ہے۔ محکمہ خزانہ پنجاب کے مانیٹرنگ یونٹ کے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس ملتان میں بڑی بے ضابطگی کی نشاندہی ہوئی ہے۔ فراڈ کا انکشاف لینڈ ایکوزیشن کولیکٹر پنجاب ہائی ویز ڈیپارٹمنٹ ملتان کے جعلی ووچرز پکڑے جانے پر ہوا ہے۔ حکومتی خزانے کو نقصان 2018ء سے پہنچایا جا رہا تھا۔

محکمہ خزانہ پنجاب کی انسپیکشن ٹیم نے جعلی ووچرز کی نشاندہی کر کے 250ملین کی کرپشن کو بے نقاب کیا۔ ذمہ دار کو اینٹی کرپشن ملتان کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔

Recent Posts

تحریک انصاف کے 4 بڑے مطالبات کیا ہیں ۔۔۔؟ اسد قیصر نے تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق…

33 mins ago

میں پارٹی کے عہدے سے مستعفی ہوا ہوں، زین قریشی کا بیان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ…

1 hour ago

لاہور ایئر پورٹ سے دبئی جانے والے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام آئس ہیروئن برآمد

لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…

2 hours ago

بیوی کو بوسہ دینے کی ویڈیو پر فیصل قریشی کو سوشل میڈ یا صارفین کی تنقید کا سامنا

کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…

3 hours ago

محمد رضوان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کی وجہ بتا دی

گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…

3 hours ago

وزیر اعلیٰ کا مظفر آباد میں مسافر وین حادثے پر اظہار افسوس

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین…

3 hours ago