دھمکی آمیز خط کی بنیاد پر وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ روکنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم کی طرف سے دکھائے گئے مبینہ دھمکی آمیز خط کی   تحقیقات تک لیڈر آف دی ہائوس کیخلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ روکنے کیلئے  سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ،  ایک وکیل  کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ وزیراعظم کی جانب سے 27 مارچ کے جلسے میں ایک خط دکھایا گیاجس  کے مطابق تحریک عدم اعتماد کے پیچھے بیرونی ہاتھ ملوث ہیں، ساتھ ہی استدعا کی گئی کہ بیرونی سازش کی تحقیقات تک تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ روکنے کا حکم دیا جائے،حساس اور ہنگامی نوعیت،آج ہی سماعت کی جائے۔

درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ نیشنل سیکیورٹی کمیٹی بھی خط پر اپنا بھرپور ردعمل دے چکی ہے،خط کی تحقیقات کے لیے میمو گیٹ سکینڈل کی طرز پر تحقیقاتی کمیشن تشکیل دیا جائے جو  اعلی عدلیہ کے ججز پر مشتمل ہو۔

ادھر صحافی عمران وسیم نے دعویٰ کیا ہے کہ  عدم اعتماد سے متعلق سپریم کورٹ میں درخواست سینئر وکیل انور منصور خان اور اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی ، انور منصور خان مختلف مقدمات میں عمران خان کے وکیل اور موجودہ حکومت کے اٹارنی جنرل بھی رہے ہیں۔

Recent Posts

پاکستان کو دشمن کی ضرورت نہیں، فیڈریشن کے بر سر اقتدار حاکم خود ریاست کے دشمن ہیں، نواب رئیسانی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعلیٰ چیف آف ساراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے سما جی…

3 mins ago

معدنیاتی خزانوں کو قبضہ کرنے کیلئے سرکاری کارروائی کو دہشتگردی کا نام دیا جاتا ہے، جو ناقابل قبول ہے ،محمود اچکزئی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ و پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود…

16 mins ago

دیدگ و شمریز بلوچ لاہور سے لاپتہ، غیر قانونی حراست کی مذمت کرتے ہیں، نیشنل پارٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے جاری بیان میں نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی…

26 mins ago

کوئٹہ، موسی کالونی، گھریلو رنجش کی بنا پر بیٹے نے باپ کو قتل کردیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے موسی کالونی میں گھریلو رنجش کی بنا پر بیٹے…

35 mins ago

ائیر جناح کی زیادتیوں کےخلاف سینٹ میں بھر پور آواز اٹھائیں گئے سینیٹرجان بلیدی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے جنرل سیکرٹری سینیٹرجان بلیدی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ…

44 mins ago

پی ٹی ایم اور حکومتی جرگہ کے مذاکرات کامیاب

پشاور(قدرت روزنامہ)پی ٹی ایم اور حکومتی جرگہ کے مذاکرات کامیاب هو گئے۔آج سے تین دن…

1 hour ago