تحریک عدم اعتماد کیلئے ووٹنگ ، حکومت نے حکمت عملی بدل لی ، ممبران کو اجلاس میں شرکت کی اجازت دیدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کی حکومت نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے میں اپنی حکمت عملی تبدیل کرتے ہوئے اراکین اسمبلی کو اجلاس میں شرکت کی ہدایت کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے پیش نظر اراکین اسمبلی کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے اور کہاہے کہ وہ جائیں اور عدم اعتماد کے خلاف ووٹ کریں۔ حکومت نے اپوزیشن کیلئے میدان کھلا نہ چھوڑنے کا فیصلہ کیاہے ۔

اس سے قبل حکومت کی جانب سے اپنے تمامم ممبران کو ہدایت کی گئی تھی کہ جس دن تحریک عدم اعتماد پیش ہو گی وہ اسمبلی میں نہ جائیں ۔دوسری جانب یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ پنجاب میں جہانگیر ترین گروپ نے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیاہے ۔

Recent Posts

کوئٹہ، لوکل بسوں کے بعد گرین بس میں چوری کی ورداتوں میں اضافہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ لوکل بسوں کے بعد کوئٹہ گرین بسوں میں بھی موبائل چوری کے واقعات…

6 mins ago

چمن ،فارن ایکٹ کے تحت گرفتار افراد کی رہائی کیلئے 3 ہزار روپے رشوت وصولی کا انکشاف

چمن(قدرت روزنامہ)چمن فارن ایکٹ کے تحت گرفتار افراد سے پولیس جیل میں سرعام 3 ہزار…

17 mins ago

دشت، کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)دشت روڈ کے قریب کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگئے جاں بحق…

27 mins ago

بلوچستان کے وزراء کے قلمدانوں میں ردوبدل، مزید تبدیلیاں متوقع

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے صوبائی وزراء کے قلمدانوں میں ردوبدل کر دی ہے،…

33 mins ago

خضدار،پولیس مقابلے میں رہزن زخمی حالت میں گرفتار

خضدار(قدرت روزنامہ)خضدارپولیس اور رہزنوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جس میں ایک رہزن زخمی حالت…

38 mins ago

معروف شاعر مبارک قاضی کی پہلی برسی کے موقع پر بساک کی جانب سے کوئٹہ میں تقریب منعقد

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے عظیم قومی شاعر مبارک قاضی کی پہلی…

43 mins ago