پیٹ کمنز کی جانب سے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد

سڈنی (قدرت روزنامہ) آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز نے تمام مسلمانوں کو رمضان الکریم کی آمد پر مبارکباد پیش کی ہے . پیٹ کمنز نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ’میرے تمام دوستوں اور ان کے اہل خانہ کو رمضان کی ڈھیروں مبارکباد‘ .

یاد رہے کہ سعودی عرب میں دو اپریل کو پہلا روزہ رکھا گیا ، علاوہ ازیں ملائیشیا اور انڈونیشیا میں بھی ‘رمضان کا پہلا روزہ 3 اپریل کو ہوگا . عرب میڈیا کے مطابق برونائی میں بھی 3 اپریل بروز اتوار کو یکم رمضان ہوگا .

. .

متعلقہ خبریں