پنجاب کا نیا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ حمزہ شہباز اور چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات منظور

لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کیلئے تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کے مشترکہ امیدوار چوہدری پرویز الٰہی اور متحدہ اپوزیشن کے امیدوار حمزہ شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے، دونوں میں پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے آج (اتوار) کے روز ون ٹو ون مقابلہ ہوگا۔ چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے محمو دالرشید، راجہ بشارت، چوہدری ظہیر الدین، میاں اسلم اقبال، مراد راس او ر دیگر نے سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ متحدہ اپوزیشن کے امیدوار حمزہ شہباز نے حسن مرتضیٰ، منشا اللہ بٹ، ملک ندیم کامران،

خلیل طاہر سندھواور خواجہ عمران نذیر سمیت دیگر کے ہمراہ سیکرٹری پنجاب اسمبلی کو کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے سکروٹنی کے عمل کے بعد دونوں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے۔

Recent Posts

پاک فوج نے نمایاں کارکردگی پر 35 سائنسدانوں اور انجینیئرز کو اعزازات سے نواز دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک فوج نے اسٹریٹجک پلانز ڈویژنز کے 35 سائنسدانوں اور انجینیئرز کو…

8 mins ago

آئین کی حفاظت میں پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کا کردار ہے، ہم خوف اور مجبوری کی سیاست نہیں کرتے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا…

18 mins ago

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کا یوم تاسیس…

26 mins ago

پاکستان اور چین آزمائش کی ہر گھڑی میں مضبوط دوست ہیں، صدر مملکت آصف زرداری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین…

34 mins ago

پاکستان میں سوزوکی بولان کا باب بند، منی وین کا متبادل کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں مقبولیت حاصل کرنے والی گاڑیوں میں سے ایک سوزوکی بولان…

41 mins ago

مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے انتخابات کی دنیا کی نظر میں کوئی حیثیت نہیں، پاکستان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر…

49 mins ago