حکومتی بوکھلاہٹ عروج پر ، پنجاب اسمبلی کے باہر تحریک انصاف کے سابق وزیر نے صحافی کو گلے سے پکڑلیا
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے رہنمااور سابق وزیر یاسر ہمایوں نے ایک صحافی کو بھی دبوچ لیا . تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں عثمان بزدار نے بھی شرکت کی اجلاس کی کوریج کیلئے صحافیوں کو اجازت نہ دی گئی تاہم وہاں موجود سینئر صحافی اخلاق باجوہ کو تحریک انصاف کے سابق وزیریاسر ہمایوں کو گلے سےپکڑ لیا .
جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے . ویڈیو شیئرکرتے ہوئے صحافی حسن رضا نے سوال اٹھایا کہ ’یہ کیا بدمعاشی ہے، گھٹیاحرکت پر اتر آئے ہیں .
ویڈیو دیکھ لیں، حکومتی من پسندی، صحافیوں کا گلا دبانا شروع کر دیا، پی ٹی آئی کے سابق وزیر یاسر ہمایوں نے سینئر صحافی اخلاق احمد باجوہ کا گلا دبا دیا صحافیوں کو پنجاب اسمبلی اجلاس کی کوریج کی اجازت نہیں دی جا رہی . یہ کیا بدمعاشی ہے گھٹیا حرکت پر اتر آئے ،
. .