حکومتی بوکھلاہٹ عروج پر ، پنجاب اسمبلی کے باہر تحریک انصاف کے سابق وزیر نے صحافی کو گلے سے پکڑلیا

 

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے رہنمااور سابق وزیر یاسر ہمایوں نے ایک صحافی کو بھی دبوچ لیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں عثمان بزدار نے بھی شرکت کی اجلاس کی کوریج کیلئے صحافیوں کو اجازت نہ دی گئی تاہم وہاں موجود سینئر صحافی اخلاق باجوہ کو تحریک انصاف کے سابق وزیریاسر ہمایوں کو گلے سےپکڑ لیا ۔ جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے ۔ ویڈیو شیئرکرتے ہوئے صحافی حسن رضا نے سوال اٹھایا کہ ’یہ کیا بدمعاشی ہے، گھٹیاحرکت پر اتر آئے ہیں۔

ویڈیو دیکھ لیں، حکومتی من پسندی، صحافیوں کا گلا دبانا شروع کر دیا، پی ٹی آئی کے سابق وزیر یاسر ہمایوں نے سینئر صحافی اخلاق احمد باجوہ کا گلا دبا دیا صحافیوں کو پنجاب اسمبلی اجلاس کی کوریج کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ یہ کیا بدمعاشی ہے گھٹیا حرکت پر اتر آئے ،

Recent Posts

نوشکی، نامعلوم افراد کا گرینڈ لانچر کے ذریعے سیکورٹی فورسز کے دفتر پر حملہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نوشکی میں نامعلوم افراد کاگرینڈلانچر کے ذریعے سیکورٹی فورسز کے دفتر پرحملہ تاہم کوئی…

5 mins ago

کوئٹہ، لوکل بسوں کے بعد گرین بس میں چوری کی ورداتوں میں اضافہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ لوکل بسوں کے بعد کوئٹہ گرین بسوں میں بھی موبائل چوری کے واقعات…

16 mins ago

چمن ،فارن ایکٹ کے تحت گرفتار افراد کی رہائی کیلئے 3 ہزار روپے رشوت وصولی کا انکشاف

چمن(قدرت روزنامہ)چمن فارن ایکٹ کے تحت گرفتار افراد سے پولیس جیل میں سرعام 3 ہزار…

26 mins ago

دشت، کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)دشت روڈ کے قریب کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگئے جاں بحق…

37 mins ago

بلوچستان کے وزراء کے قلمدانوں میں ردوبدل، مزید تبدیلیاں متوقع

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے صوبائی وزراء کے قلمدانوں میں ردوبدل کر دی ہے،…

42 mins ago

خضدار،پولیس مقابلے میں رہزن زخمی حالت میں گرفتار

خضدار(قدرت روزنامہ)خضدارپولیس اور رہزنوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جس میں ایک رہزن زخمی حالت…

47 mins ago