ؐلاہور(قدرت روزنامہ) مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ ہم خوش ہیں کہ عمران خان سے جان چھوٹ رہی ہے۔
اپنے ایک بیان میں حنا پرویز بٹ نے کہا کہ وفاق اور پنجاب میں دوبارہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت آئیگی، حمزہ شہباز فاتح ہوں گے اور ہم ایک بار پھر جیت کی خوشی منائیں گے۔انہوں نے کہا کہ جیتنا ہمارا حق ہے کیونکہ پنجاب میں ہماری 160 سیٹ ہیں، ہمارے لوگ پورے ہیں، انشاء اللہ جیت ہماری ہوگی۔فتح کے جشن سے متعلق سوال پر حنا پرویز نے بتایا کہ اگر ہم جیت گئے تو ن لیگی خواتین نواز شریف کی شرٹ پہن کر خوشی منائیں گی
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…
لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…