لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب حکومت نے صوبائی دارالحکومت لاہور کو نئے انتظامی یونٹس میں تقسیم کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ،لاہور کو شمالی اور جنوبی لاہور کے نام سے دو اضلاع میں تقسیم کیا جائے گا ۔سابق دور حکومت سے لاہور کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کی تجویز پر باقاعدہ اصولی منظوری دے کر پنجاب حکومت نے باقاعدہ انتظامی سطح پر لاہور کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان بھی کردیا۔
جہاں پنجاب میں 3 نئے اضلاع اور 2 نئی تحصلییوں کیساتھ بنانے کی اصولی منظوری دی گئی، وہیں لاہور کو 2 اضلاع میں تقسیم کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔لاہور انتظامی سطح پر دو اضلاع میں تقسیم کردیا گیا ۔لاہور کو شمالی اور جنوبی لاہور کے نام سے دو اضلاع میں تقسیم کیا گیا ہے۔لاہور میں دو ڈپٹی کمشنر زاور دو ڈی پی اوز ہوں گے جبکہ ساڑھے چھ سو زائد نئی پوسٹوں کی تخلیق ہوگی ۔لاہور کو دو حصوں میں تقسیم کرنے سے صوبائی محصولات میں بھی اضافہ ہوگا ۔
اس بارپنجاب بھی تیاری کرلے، مطالبات تسلیم ہونے تک واپسی نہیں ہوگی، علی امین گنڈا…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)قلات میں سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے میں 7 اہل کار شہید…
برطانوی اخبار نے سوالات بھیج کر عمران خان کا انٹرویو کیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)برطانوی…
واقعہ جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کے دوران پیش آیا جوہانسبرگ(قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن کے…
کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ریسٹورنٹ پر نامعلوم افراد فائرنگ کرنے کے بعد…
ٹرافی ٹور ٹورنامنٹ کھیلنے سے انکاری کسی ٹیم کیلئے نہیں بدلا جائے گا، پاکستان اسلام…