افسوس ۔۔افسوس ۔۔ افسوس، حکومت نے کل پارلیمنٹ کے اجلاس میں شدید ہنگامہ آرائی اور خونریزی کا منصوبہ بنا لیا ہے ، حامد میر کاحیرت انگیزدعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے سابق وفاقی وزیر فیصل وواڈا کےایک ٹویٹر پیغام ’’سرپرائز۔۔۔ سرپرائز۔۔۔سرپرائز، کل اور کل کے بعد پاکستان اور ملکی سالمیت کو بچانے کیلئے وہ ہو گا جو کسی نے تصور بھی نہیں کیا ہو گا! بس تھوڑا انتظار اور۔۔۔‘‘ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے کل پارلیمنٹ کے اجلاس میں شدید ہنگامہ آرائی اور خونریزی کا منصوبہ بنا لیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر حامد میر نے کہا ہے کہ افسوس افسوس ۔۔۔ افسوس کہ حکومت نے کل پارلیمنٹ کے اجلاس میں شدید

ہنگامہ آرائی اور خونریزی کا منصوبہ بنا لیا ہے جس کے ثبوت مل چکے ہیں ، انکا کہنا تھا کہ اٹارنی جنرل نے اس منصوبے کی مخالفت کی ہے لیکن انکی نہیں سنی گئی ۔ حامد میر نے کہا ہے کہ تاہم اپوزیشن کل ہر صورت پارلیمنٹ آنے کے لئے پرعزم ہے۔ اللّٰہ خیر کرے۔ قبل ازیں سینئر اینکر پرسن حامد میر نےملکی موجودہ سیاسی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے پرانے کالم ’’میں تمہیں بہت رُلاؤں گا‘‘کو ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو کہتے تھے ’’میں تمہیں بہت رُلائوں گا‘‘آجکل آپ رونا دھونا تو سن ہی رہےہیں ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر حا مد میر نے کہا ہے کہ کافی عرصہ پہلے لکھا تھا کہ خاموشی سے فلم دیکھئے کیونکہ ’’دی اینڈ‘‘ بہت دردناک ہے اور “دی اینڈ” انہیں رلائے گا، جو کہتے تھے ’’میں تمہیں بہت رُلائوں گا‘‘آجکل آپ رونا دھونا تو سن ہی رہے ہیں کچھ وقت نکال کر یہ پرانا کالم بھی پڑھ لیں اور آج کے حالات کا مزا لیں۔
افسوس افسوس ۔۔۔ افسوس کہ حکومت نے کل پارلیمنٹ کے اجلاس میں شدید ہنگامہ آرائی اور خونریزی کا منصوبہ بنا لیا ہے جس کے ثبوت مل چکے ہیں اٹارنی جنرل نے اس منصوبے کی مخالفت کی ہے لیکن انکی نہیں سنی گئی تاہم اپوزیشن کل ہر صورت پارلیمنٹ آنے کے لئے پرعزم ہے اللّٰہ خیر کرے

Recent Posts

قومی ترانے کی بے ادبی، پاکستان نے افغان قونصل جنرل کی وضاحت مسترد کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان…

3 mins ago

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

5 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

6 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

6 hours ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

6 hours ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

6 hours ago