بینرز پر امریکہ نہ لکھیں، وزیر مملکت زرتاج گل کی آڈیو وائرل ہوگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کی آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں وہ کارکنوں سے احتجاج کرنے کی اپیل کر رہی ہیں ساتھ ہی امریکا کے خلاف نعرے نہ لگانے کا بھی کہہ رہی ہیں۔زرتاج گل نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں اس بات کی تصدیق کی کہ یہ آڈیو پیغام ان ہی کا ہے۔آڈیوبیان میں انہیں کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ آپ لوگوں کو ریلی نہیں نکالنی، بینرز لے کر کھڑیہونا اور بیٹھنا ہے تاکہ ٹریفک بلاک ہوجائے، آپ نے بینرز پر لکھوانا ہے ہم امت مسلمہ کے لیڈرکے ساتھ

کھڑے ہیں،آپ نے بینرز پر لکھواناہے یہ نا انصافی ہم نہیں ہونے دیں گے۔زرتاج گل کا آڈیو پیغام میں مزید کہنا تھا کہ بینرز پر امریکا نہ لکھیں، یہ ضرور لکھیں ضمیر فروش نامنظور، وزیراعظم کیالگ سے بینرز چھاپیں کہ ہم عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں۔وزیر مملکت برائے موسمی تبدیلی زرتاج گل نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ یہ ان کاہی آڈیوکلپ ہے۔ان کاکہناتھاکہ سازش بہت سارے ممالک کی طرف سیکی جارہی ہے،کسی ملک کا نام نہیں لیتی۔

Recent Posts

قومی ترانے کی بے ادبی، پاکستان نے افغان قونصل جنرل کی وضاحت مسترد کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان…

1 min ago

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

5 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

6 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

6 hours ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

6 hours ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

6 hours ago