ترپ کا پتہ اپوزیشن کے قدموں تلے زمین ہلا دے گا خان کہیں نہیں جارہا، کامران خان کا دعویٰ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سینئر تجزیہ کار و اینکر پرسن کامران خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس ایسا ترپ کا پتہ ہے جو اپوزیشن کے پیروں تلے سے زمین ہلا دے گا . سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر اینکر پرسن کامران خان نے کہا ہے کہ گزشتہ 10 روز سے آپ کو باور کروا رہا ہوں ، ایک بار پھر یاددہانی کروا دوں ، عمران خان ترپ کے پتے کو بھول نہیں جائیے گا .

انکا کہنا تھا کہ عمران خان مداحوں کے لئے جن کی تعداد ہر گزرتے لمحے بڑھ رہی . سینئر صحافی

نے کہا ہے کہ خبر ہے کہ ترپ کا پتہ تحریک عدم اعتماد حامیوں کے قدموں تلے زمین ہلا دے گا . خان کہیں نہیں جارہا . وللہ عالم بالصواب . قبل ازیں سینئر اینکر پرس و تجزیہ کار کامران خان نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی تیاری مکمل ہے وہ آئندہ 24گھنٹوں کےد وران خفیہ ٹرمپ کارڈ کھیلیں گے . ٹویٹر پیغام میں سینئر اینکر پرسن کا کہنا تھا کہ ’’عمران خان تیاری مکمل ہے آئندہ 24 گھنٹوں میں خفیہ ٹرمپ کارڈ کھیلیں گے . انکا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد حلقوں میں کھلبلی مچے گی ضرور مچے گی ، امن سکون ہوتا قوم سکھ کا سانس لیتی ،اگر آصف علی زرداری ،نوازشریف، فضل الرحمن اتحاد عمران خان کی فوری الیکشن واقتدار نگران حکومت حوالے کرنے کیپیشکش قبول کر لیتا . اب بھگتیں .
گزشتہ 10 روز سے آپ کو باور کروا رہا ہوں ایکبار پھر یا دہانی عمران خان ترپ کے پتے کو بھول نہیں جائیے گا عمران خان مداحوں کے لئے جن کی تعداد ہر گزرتے لمحے بڑھ رہی خبر ہے کہ ترپ کا پتہ تحریک عدم اعتماد حامیوں کے قدموں تلے زمین ہلا دے گا خان کہیں نہیں جارہا وللہ عالم بالصواب

. .

متعلقہ خبریں