ترپ کا پتہ اپوزیشن کے قدموں تلے زمین ہلا دے گا خان کہیں نہیں جارہا، کامران خان کا دعویٰ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سینئر تجزیہ کار و اینکر پرسن کامران خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس ایسا ترپ کا پتہ ہے جو اپوزیشن کے پیروں تلے سے زمین ہلا دے گا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر اینکر پرسن کامران خان نے کہا ہے کہ گزشتہ 10 روز سے آپ کو باور کروا رہا ہوں ، ایک بار پھر یاددہانی کروا دوں ، عمران خان ترپ کے پتے کو بھول نہیں جائیے گا ۔ انکا کہنا تھا کہ عمران خان مداحوں کے لئے جن کی تعداد ہر گزرتے لمحے بڑھ رہی ۔ سینئر صحافی

نے کہا ہے کہ خبر ہے کہ ترپ کا پتہ تحریک عدم اعتماد حامیوں کے قدموں تلے زمین ہلا دے گا ۔ خان کہیں نہیں جارہا ۔ وللہ عالم بالصواب۔ قبل ازیں سینئر اینکر پرس و تجزیہ کار کامران خان نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی تیاری مکمل ہے وہ آئندہ 24گھنٹوں کےد وران خفیہ ٹرمپ کارڈ کھیلیں گے ۔ٹویٹر پیغام میں سینئر اینکر پرسن کا کہنا تھا کہ ’’عمران خان تیاری مکمل ہے آئندہ 24 گھنٹوں میں خفیہ ٹرمپ کارڈ کھیلیں گے۔ انکا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد حلقوں میں کھلبلی مچے گی ضرور مچے گی ، امن سکون ہوتا قوم سکھ کا سانس لیتی ،اگر آصف علی زرداری ،نوازشریف، فضل الرحمن اتحاد عمران خان کی فوری الیکشن واقتدار نگران حکومت حوالے کرنے کیپیشکش قبول کر لیتا ۔ اب بھگتیں۔
گزشتہ 10 روز سے آپ کو باور کروا رہا ہوں ایکبار پھر یا دہانی عمران خان ترپ کے پتے کو بھول نہیں جائیے گا عمران خان مداحوں کے لئے جن کی تعداد ہر گزرتے لمحے بڑھ رہی خبر ہے کہ ترپ کا پتہ تحریک عدم اعتماد حامیوں کے قدموں تلے زمین ہلا دے گا خان کہیں نہیں جارہا وللہ عالم بالصواب

Recent Posts

4 ماہ میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 43 روپے کی کمی!اشیائے ضروریہ پر کتنا اور کیسا اثر پڑا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے مئی کے بعد سے اب تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…

14 mins ago

بھوک پر قابو پانے کے لیے زمبابوے کا 200 ہاتھیوں کو ذبح کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے خشک سالی اور جنگلات میں لگنے والی آگ…

21 mins ago

کورونا ویکسین سے متعلق منفی خبروں کے بعد بل گیٹس اور بیٹی کے تعلق میں دراڑیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بل گیٹس کی بیٹی فیب گیٹس نے کورونا ویکسین سے متعلق اپنے…

28 mins ago

قومی ترانے کی بے ادبی، پاکستان نے افغان قونصل جنرل کی وضاحت مسترد کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان…

52 mins ago

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

6 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

6 hours ago