قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کی خبریں ترجمان قومی اسمبلی کا ردعمل آگیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ترجمان قومی اسمبلی نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبریں درست نہیں۔ اپنے بیان میں ترجمان نے کہاکہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں بھرتیاں سیکرٹریٹ کے رولز اور قوانین کے مطابق کی جاتی ہیں۔ ترجمان نے کہاکہ موجودہ دور میں اسمبلی سیکرٹریٹ میں 20 سالوں سے ملازمین کی رکی ہوئی ترقی دلوائی گئی ہیں۔ ترجمان کے مطابق بطور اسپیکر خیبرپختونخواہ اسمبلی اور قومی اسمبلی میں ملازمین کی فلاح و بہبود اور

ترقی متعدد اقدامات اٹھائے ہیں، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں بھرتیاں قانون اور سیکرٹریٹ کے مرتب شدہ قوانین کے مطابق ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی سے منسوب میڈیا پر چلنے والی خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔

Recent Posts

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

3 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

3 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

3 hours ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

4 hours ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

4 hours ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…

5 hours ago