نوٹیفیکیشن کے مطابق مرتضی ٰوہاب سے محکمہ ماحولیات کا قلمدان واپس لے لیا گیا اور اب وہ ترجمان حکومت سندھ، مشیر قانون کے ساتھ ایڈمنسٹریٹر کراچی بھی ہوں گے . .
کراچی (قدرت روزنامہ) مرتضیٰ وہاب پر قسمت کی دیوی مہربان ہوگئی ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے کی منظوری دے دی گئی . تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ
وزیراعلیٰ سندھ نے مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے کی منظوری دے دی .
متعلقہ خبریں