نئے وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، صحافیوں کو پنجاب اسمبلی کی پریس گیلری میں داخلے سے روک دیا گیا

لاہور(قدرت روزنامہ) صوبائی اسمبلی میں وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب بھی ہونے جارہاہے جس میں شرکت کیلئے ممبران ایوان میں پہنچ چکے ہیں جہاں حمزہ شہباز سیکیورٹی گارڈ پر برہم ہوتے ہوئے بھی دکھائی دیئے تاہم اب خبریں آ رہی ہیں کہ صحافیوں کو پریس گیلری میں جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس کچھ دیر میں شروع ہونے والا ہے لیکن صحافیوں کو اسمبلی کے اندر داخلے کی اجازت نہیں دی جارہی ، پریس گیلری کے دروازے کو تالا لگا دیاگیا ہے جس پر صحافی بھر پور احتجاج کر رہے ہیں۔ نجی ٹی وی “جیونیوز “کا کہناتھا کہ مین گیٹ سے بھی صحافیوں کو اندر داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جارہی ، جب عملے سے پوچھا گیا تو بتایا گیا کہ ہمیں دروازہ بند رکھنے کی ہدایات دی گئی ہیں، آج صحافی اندر نہیں بیٹھیں گے ۔

Recent Posts

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

3 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

3 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

3 hours ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

4 hours ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

4 hours ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…

5 hours ago