لاہور (قدرت روزنامہ) گورنر پنجاب چوہدری سرور کو عہدے سے برطرف کردیا گیا اور ان کی جگہ نئی تعیناتی کا بھی اعلان کردیا گیا ، اس برطرفی کے بعد چوہدری سرور کاموقف بھی آگیا۔
صحافی غریدہ فاروقی نے بتایا کہ ” چوہدری سرور سےابھی بات ہوئی۔روایتی انداز میں ہنس مسکرارہے تھے لیکن پارٹی کےاقدام سے ناخوش تھے۔کہنے لگے چوہدری پرویز الہی کے کہنے پر مجھے ہٹایا گیا،خود تو وزیراعلیٰ بن نہیں سکے نزلہ مجھ پر گرا دیا”۔
غریدہ کے مطابق چوہدری سرور نے کہا کہ آج دن نہیں ہے، جلد آپ سے کھل کر ساری باتیں کروں گا”۔
ادھر حامد میر نے بتایا کہ ان کی چوہدری سرور سے بات ہوئی جس دوران ان کا کہناتھاکہ وہ ابھی بھی گورنر ہیں، جلد کچھ اعلان کریں گے۔
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…
لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…