شہبازشریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد دیں گے ؟ صحافی کے سوال پر فواد چودھری کا ایسا جواب جس کی شاید کسی کو توقع نہ تھی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر کارروائی سے قبل وزیرا طلاعات فواد چودھری بھی اسمبلی میں پہنچ گئے جہاں انہوں نے میڈیا کے سوالات کے مختصر جوابات بھی دیئے ۔

ایک صحافی نے سوال کیا کہ “شہبازشریف کو مبارکباد دیں گے ،ا گر وہ وزیراعظم بن جاتے ہیں تو ؟” اس پر فواد چودھری کاکہناتھاکہ “کئی لوگ ایسے ہیں جنہوں نے شیروانیاں سلوائی ہیں لیکن انہیں پاجامے نہیں ملے، سرپرائز ابھی تو آئے ہی نہیں “۔

“پراعتماد ہونے اور پیچھے کی کہانی “کےبارے میں سوال کے جواب میں فواد چودھری کا کہناتھاکہ ” ابھی آرہے ہیں ، دیکھتے ہیں کہانی تو کھلے گی “۔ اس موقع پر وفاقی وزیر نے کہا کہ ایک فیملی ٹی ٹیز میں ملوث ہے ، باپ وزیراعظم اور بیٹا وزیراعلیٰ کا خواب دیکھ رہا ہے ۔

Recent Posts

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

3 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

3 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

3 hours ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

4 hours ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

4 hours ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…

5 hours ago