اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ سپیکر نے آج غیر آئینی کام کیاہے ، پاکستان کے آئین کو توڑنے کی سزاواضح ہے ، عدم اعتماد آج ہی ہونی ہے، متحدہ اپوزیشن نے فیصلہ کیاہے کہ قومی اسمبلی میں دھرنا دیں گے ۔
تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کا کہناتھا کہ جب تک ہماراآئینی حق نہیں دیا جائے گا ، ہم دھرنا دیں گے ، ہم اپنے وکلاءکے ذریعے سپریم کورٹ جارہے ہیں، عدم اعتماد پر آج ہی ووٹنگ ہونی چاہیے، وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد آ چکی ہے وہ اسمبلی تحلیل نہیں کر سکتے ۔
مہنگے بلوں سمیت بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث پاکستان بھر کے شہری اپنے گھروں میں…
🔥 Alizeh Shah's ORIGINAL Viral Video Leaks! 😱 | New 2024 Video & TikTok Controversy!…
سیالکوٹ (قدرت روزنامہ) سسرالیوں کے ہاتھوں بہو کے قتل کے کیس میں ، چیئر پرسن…
اس بارپنجاب بھی تیاری کرلے، مطالبات تسلیم ہونے تک واپسی نہیں ہوگی، علی امین گنڈا…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)قلات میں سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے میں 7 اہل کار شہید…
برطانوی اخبار نے سوالات بھیج کر عمران خان کا انٹرویو کیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)برطانوی…