وزیراعلیٰ بلوچستان نے ماہ رمضان کے دوران گرانفروشی کے تدارک سے متعلق احکامات جاری کردیئے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ماہ رمضان کے دوران گرانفروشی کے تدارک سے متعلق احکامات جاری کردیئے۔ یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے پرائس کنٹرول کمیٹی اور ضلعی انتظامیہ کو رمضان المبارک کے دوران گران فروشی کے ہرممکن تدارک کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ماہ رمضان کے دوران گراں فرشوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔انہوں نے کہا کہ پرائس کنٹرول کمیٹی اور ضلعی انتظامیہ نرخ ناموں پر من وعن عملدرآمد کو یقینی بنائیںاور بابرکت مہینے کے دوران عوام کی ریلیف کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ گرانفروش کے خلاف ملنے والی شکایات پر فوری کاروائی عمل میں لائی جائے۔انہوں نے کہا کہ امید ہے تاجربرادی نرخ ناموں پر عملدرآمد اور گرانفروشوں کے خلاف حکومت کا بھرپور ساتھ دیگی

Recent Posts

احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنےکی کوشش ہے، یہ کامیاب نہیں ہوں گے،نواز شریف

نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے پاکستان کیلئے روانہ لندن (قدرت روزنامہ)نواز…

1 min ago

واٹس ایپ پر ڈیلیٹ ہونے والی چیٹ کو واپس کیسے لایا جائے؟ طریقہ جانئے

خوش قسمتی سے ڈیلیٹ کیے گئے واٹس ایپ چیٹس کو بآسانی بحال کیا جا سکتا…

11 mins ago

تحریک انصاف کے امریکی حمایتیوں کا ایک اور یوٹرن!

تحریک انصاف اورعالمی لابی کا 46 ممبران کانگرس سے صدر بائیڈن کو ایک اور خط…

39 mins ago

دوسرا ٹی ٹوینٹی، آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیدی

پاکستان کی جانب سے عثمان خان نصف سینچری بنانے والے میچ کے واحد کھلاڑ ے…

51 mins ago

سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت 300 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 67 ہزار 400 روپے پر…

1 hour ago

تحریک انصاف کے حق میں امریکی ممبران کانگریس کا بائیڈن کو ایک اور خط

پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی باضابطہ درخواست واشنگٹن(قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کے حمایتیوں…

1 hour ago