رمضان میں اپنے اردگرد کم وسیلہ لوگوں کا خیال رکھنا چاہیئے، فرح عظیم شاہ

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے پر اہل اسلام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماہ صیام کی آمد مسرت کا پیغام لاتی ہے۔ رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ ہم سب کیلئے باعث سعادت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماہ صیام ایثار اور دوسروں کے احساس کا درس دیتا ہے اور ہمیں ماہ صیام میں اپنے اردگرد کم وسیلہ لوگوں کا خیال رکھنا چاہیئے۔ دوسروں کی ضرورتوں کا بھی اس طرح احساس کریں جس طرح ہم اپنی ضرورتوں کو محسوس کرتے ہیں۔ انہوں نے اپنے پیغام میں عوام سے اپیل کی کہ ملک و قوم کی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں۔

Recent Posts

دوسرا ٹی ٹوینٹی، آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیدی

پاکستان کی جانب سے عثمان خان نصف سینچری بنانے والے میچ کے واحد کھلاڑ ے…

5 mins ago

سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت 300 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 67 ہزار 400 روپے پر…

15 mins ago

تحریک انصاف کے حق میں امریکی ممبران کانگریس کا بائیڈن کو ایک اور خط

پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی باضابطہ درخواست واشنگٹن(قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کے حمایتیوں…

32 mins ago

ڈسکہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں بہو کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات

ساس کو شکوہ تھا کہ اس کا بیٹا بیوی سے بہت محبت کرتا تھا اور…

51 mins ago

بجلی کی قیمت ایک ماہ کے لیے کم ہونے کا امکان، کراچی کے صارفین محروم رہیں گے

نیپرا بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے سی پی پی اے کی درخواست پر…

1 hour ago

خریداروں کیلئے خوشخبری، ملک بھر میں سولر پینل اور بیٹری کی قیمت میں ریکارڈ کمی

مہنگے بلوں سمیت بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث پاکستان بھر کے شہری اپنے گھروں میں…

2 hours ago