اپوزیشن جماعتوں نے ایاز صادق کو اسپیکر قومی اسمبلی بنا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اپوزیشن جماعتوں نے ایاز صادق کو اسپیکر قومی اسمبلی بنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس جاری ،176اراکین کا ہال میں موجود ہونے کا دعویٰ کیاگیاہے ،متحدہ ا پوزیشن کاقومی اسمبلی میں اجلاس جاری ہے جبکہ ایاز صادق نے قومی اسمبلی کے اسپیکرکی نشست سنبھال لی ہے ۔ اس موقع پر شہباز شریف نےایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی پر آرٹیکل 6لگاکر مقدمہ چلایا جائے ۔ واضح رہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری موصول ہوگئی جسے انہوں نے

منظو کرلیا جس کے بعد آئینی طور پر اب قومی اسمبلی تحلیل کردی۔

Recent Posts

اوگرا نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں، پیٹرولیم ڈیلرز کا منافع بڑھانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پیٹرولیم…

39 mins ago

آئینی ترامیم میں جوڈیشل کمیشن کا اختیار اور فارمیشن واضح کی ہے: اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم میں…

56 mins ago

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کا دکی واقعے پر فوری کارروائی کا حکم

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دکی میں مزدوروں کے قتل کے واقعے…

1 hour ago

عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو، فلک جاوید کے شوہر نے سم فرنچائز سیل کرنا چیلنج کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کے کیس کی ملزمہ فلک…

1 hour ago

بچیاں ہمارے مستقبل کی بنیاد ہیں: شیری رحمٰن

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ بچیاں…

2 hours ago

مریم نواز کے مافیا کہنے سے کاشتکاروں کو بہت دکھ ہوا: خالد محمود کھوکھر

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کسان اتحاد کے صدر خالد محمود کھوکھر کا کہنا ہے کہ مریم…

2 hours ago