لاہور(قدرت روزنامہ) جہانگیر ترین گروپ کے رکن ملک نعمان لنگڑیال نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی اورکیا بدبختی ہوگی کہ اس میں پانچ ، پانچ گروپ بن گئے ہیں، یہ جماعت اب اس قابل نہیں کہ سیاست کر سکے اس پارٹی کو تواب ویسے ہی ختم ہو جاناچاہیے ۔ پنجاب اسمبلی آمدکے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ اپنے وعدے کے مطابق ترین گروپ کے اراکین وزیر اعلیٰ کیلئے حمزہ شہباز کو ووٹ دیں گے ،تحریک انصاف کی اس سے ابتر صورتحال کیا ہو گی کہ عثمان بزدار جیسے شخص کو وزیر اعلیٰ بنا دیا
جائے ۔ انہوںنے کہا کہ تحریک انصاف کی اورکیا بد بختی ہو گی کہ اس میں پانچ ،پانچ گروپ بن گئے ہیں ، یہ جماعت اب اس قابل نہیں کہ سیاست کر سکے اس لئے اس پارٹی کو اب ختم ہونا چاہیے ۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…
گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین…